Pages

Wednesday, 7 November 2018

شلوار پر گرنیوالی چائے کا برا منائے بغیر اسی شلوار سے کپتان صاحب ساری تقریب میں شریک رہے یہ ادا چینیؤں کا دل چرا

‏تقریب کے دوران ایک چینی میزبان کے کپ سے شلوار پر گرنیوالی چائے کا برا منائے بغیر اسی شلوار سے کپتان صاحب ساری تقریب میں شریک رہے یہ ادا چینیؤں کا دل چرا گئی اور وہ پاکستانی روپوں میں تجارت پر راضی ہوگئے ‏اور یہ چائے چائنا کے ایک بڑے بزنس گروپ ڈالیان وانڈا کے چیئرمین وانگ جیان لن کے کپ سے گری تھی اور وہ شرم ۔ سے پانی پانی ہو رہے تھے لیکن کپتان نے الٹا سوری کہ کر انکو شرمندگی سے بچا لیا چیزوں کی پروجیکشن پسند نہیں کرتے‏‎کپتان ایسی

No comments:

Post a Comment