Pages

Wednesday, 7 November 2018

ڈاکڑ عافیہ صدیقی کوامریکہ میں قید سے آزادی مل گہی اور بہت جلد وہ پاکستان میں ہوں گی

ڈاکڑعافیہ صدیقی کو اب بہت جلد قید سے آزادی ملنے والی ہے اس خبر کا دعوہ ڈاکڑ شاید مسعود نے سماجی ربطے کی ویب سایٹ ٹویڑ پرکیا یے ان کا کنا تھا امریکہ نے پاکستان کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بلامشروط رہائی کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ اور اس کا مکمل کریڈیٹ صرف اور صرف عمران خان اور وزراتِ خارجہ کو جاتا ہے
ابھی دیکھنا یہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ایشو پر نون لیگ، جماعتِ اسلامی اور دیگر مذہبی جماعتیں کیسے یوٹرن لیتی ہیں یہ بات کلیر رہے اس سے پہلےڈاکڑ عافیہ نے وزیراعظم عمران خان کو خط کے زریعے اس امید کا اظہار کیا اور یہ بھے امید رکھی کے عمران خان صاحب اس کو پہلی حکومتوں کے طرح نہیں کرے گے

No comments:

Post a Comment