جب مرد عورت کو کسی بات سے منع کرتا ہے... تو اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ وہ اس پہ شک کرتا ہے!!!
بلکہ وہ عورت کو تحفظ دینا چاہتا ہے.... اسے دنیا کی ہر بری نظر سے دور رکهنا چاہتا ہے....♧ اگر عورت سمجهے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ اس سے بے پناہ محبت کرتا ہے اسے ہر قسم کی تنگی ، پریشانی اور دکھ سے دور رکهنا چاہتا ہے....ضروری نہیں کہ الفاظ سے محبت کا اظہار ہر مرد کو آتا ہو....کچھ رویوں سے بهی محبت واضح ہوتی ہے..♡ اور عقل مند بیوی وہ ہے جو شوہر کی خاموشی کو بهی سننا اور سمجهنا جانتی ہو.☆
No comments:
Post a Comment